sajid-ali-
چند روز قبل، وجاہت مسعود صاحب نے دو قومی نظرئیے کی صحت پہ چند سوالات اٹھائے ۔ میں تمام سوالات کی بات نہیں کروں گا، مگر ایک سوال نہائت توجہ
طلب تھا۔ ہندوستان میں صرف ہندو اور مسلم دو قومیں کیوں تھیں؟ ہندوستاں میں بسنے والے مسیحی، پارسی اور سکھ قوم کا درجہ کیوں نہیں رکھتے تھے؟
۲۷ ستمبر کو ڈاکٹر ساجد علی نے اپنی تحریر میں اس سوال پہ اعتراض اٹھاتے ہوئے معقف اختیار کیا ہے کہ صرف ہندو اور مسلمان قوم کا درجہ اس لئے حاصل کر سکے کیونکہ کچھ علاقہ جات میں ان مزہبی گروہوں کی اکثریت تھی، جبکہ